ویب ڈیسک : سولیسیٹر جنرل وزارت قانون پیر محمد اسحاق ریٹائر ہوگئے ۔
سولیسیٹر جنرل پیر محمد اسحاق گریڈ 21 میں آج ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے ۔
وزیر قانون اعظم تارڑ نے سولیسیٹر جنرل پیر اسحاق کو خدمات پر خراج تحسین کیا ۔ اعظم نذیر تارڑ نے سولیسیٹر جنرل پیر محمد اسحاق کو یادگاری شیلڈ پیش کی ۔