لاہور رنگ روڈ بند کرنے کا فیصلہ

22 Nov, 2024 | 04:29 PM

علی ساہی : لاہور میں 23 اور24نومبر کو پی ٹی آئی کے  متوقع احتجاج کی وجہ سے لاہور پولیس نے رنگ روڈ بند رکھنے کا مراسلہ کمانڈنٹ رنگ کو بھجوا دیا
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ شرپسند عناصر امن و عامہ میں نقص عامہ کا باعث بن سکتے ہیں ،امن و امان کو برقرار رکھنے کےلئے رنگ روڈ کو مکمل بند رکھا جائے،رنگ روڈ 23 اور24نومبر کو صبح 8 سے 6 بجے تک ٹریفک کےلئے بند رکھا جائے۔

مزیدخبریں