ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی

پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 احمد منصور:پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کا اہم کردار، پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کےمطابق وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے،غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی سے 226.7 ملین روپے کی گرانٹ منظور ہوئی۔

نئے عہدے برآمدات بڑھانے، غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ہیں، چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار، پاکستان کی چین کو برآمدات 2.56 ارب ڈالر ہیں،ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات کی مضبوطی خوش آئند ہے۔