راؤ دلشاد : سابق کوآرڈینیٹر وزیراعظم خواجہ احمد حسان کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ احمد حسان ٹائیفائیڈ بخار کی تشخیص ہوئی۔ سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ٹیلی فون کر کے خواجہ احمد حسان کی خیریت دریافت کی۔ شہباز شریف نے خواجہ احمد حسان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے خواجہ احمد حسان کو گلدستہ بھجوایا۔