بابر شہزاد تُرک : ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد روبینہ فاروق کا تبادلہ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 19 کی روبینہ فاروق کو ڈپٹی سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات کردیا گیا۔ روبینہ فاروق کی تعیناتی 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔