نیب کی ٹیم چئیر مین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روآنہ

22 Nov, 2023 | 05:22 PM

ارشاد قریشی :  نیب کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیر مین عمران خان سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روآنہ ہوگئی۔ 

تفصیلا ت کے مطابق نیب ٹیم  القادر ٹرسٹ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے اڈیالہ جیل پہنچی  تھی۔ نیب کی ٹیم کی قیادت ایڈیشنل ڈاریکٹر نیب مستنصر امام کررہے تھے ۔ نیب کی ٹیم چھ گھنٹے اڈیالہ جیل میں موجود رہی، عمران خان سے تفتیش کے بعد نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔ 

مزیدخبریں