لاہور ؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 263 ٹریفک حادثات، 283 افراد زخمی

22 Nov, 2023 | 05:19 PM

وقاص احمد : صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 263 ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں. 

 ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں ٹریفک حادثات سے 106 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ٹریفک حادثات میں 283 لوگ زخمی ہوئے۔ 

مزیدخبریں