امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید پاکستان پہنچ گئے

22 Nov, 2023 | 04:38 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

وزارتِ داخلہ کے ایک بیان کے مطابق امامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزیدخبریں