ویب ڈیسک: ایک انوکھا معجزہ برازیل کے ایک خاندان میں وقوع پذیر ہوا ہے ۔ اس انوکھے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ برازیل کے ڈی سلوا خاندان میں تمام 14 افراد کے اعضاء میں ایک ایک اضافی انگلی موجود ہے۔ 24 انگلیوں والے اس خاندان کے سب سے ننھے فرد کی حال ہی میں پیدائش ہوئی ہے۔
ویڈیو:
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) November 22, 2021
ملیے #برازیل کے De Silva خاندان سے جس کے تمام 14 افراد کے اعضاء میں ایک ایک اضافی انگلی موجود ہے۔ 24 انگلیوں والے اس خاندان کے سب سے ننھے فرد کی حال ہی میں پیدائش ہوئی ہے۔https://t.co/vHAa3WJ6DZ pic.twitter.com/Gs4YXF5VLg
اس خاندان کے افراد کے ہاتھوں اور پیروں کی 24 انگلیاں ہیں۔قبل از پیدائش جنیاتی تبدیلی کے سبب یہ خاندان کافی معروف ہو گیا ہے۔ ماہرین طب کے مطابق اس تبدیلی کی وجہ اس خاندان کا سربراہ مرد ہے۔