ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمیں سموگ کےاثرات پرعالمی اداروں کا بھی اظہارتشویش

لاہورمیں سموگ کےاثرات پرعالمی اداروں کا بھی اظہارتشویش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل: لاہورمیں سموگ کےاثرات پرعالمی اداروں کا بھی اظہارتشویش، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی لاہورمیں سموگ کے پیش نظر لاہوریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات کی ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیا نے لاہور کو آلودہ قرار دے دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ٹویٹراکاؤنٹ پرلاہورمیں سموگ پر تشویش کا اظہار کیا گیا، ٹویٹ میں ایئرکوالٹی انڈکس کا ڈیٹا بھی شیئر کیا گیا ہے۔

ایئرکوالٹی انڈکس پر478 کی شرح دکھائی گئی ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ سموگ سے معمولات زندگی متاثراور تعلیمی ادارے بند کیے جا رہے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer