ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر نے 9 ہزار نان فائلرز کی سمیں بند کردیں

 ایف بی آر نے 9 ہزار نان فائلرز کی سمیں بند کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایف بی آر  کی جانب سے نان فائلرز کی تقریبا9 ہزار سمیں بند کردیں گئی ہیں۔ 

ایف بی آر   کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا بھیجا ہوا ہے، روزانہ کی بنیاد پرنان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں کو بھیجاجائے گا۔

دوسری جانب انھوں نے بتایا کہ ایف بی آر نے5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی نشاندہی کر رکھی ہے۔