معروف قوال ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے

22 May, 2024 | 06:23 PM

سٹی42:معروف قوال تاج محمد نیازی ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق  تاج محمد نیازی دو سال سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے ۔معروف قوال  تاج محمد نیازی ہارٹ اٹیک باعث انتقال کر گئے۔تاج محمد نیازی کی نماز جنازہ جمعرات کو کراچی شو مارکیٹ میں ادا کی جائے گی.

مزیدخبریں