ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرخ حبیب تحریک انصاف ویسٹ ریجن پنجاب کے صدر  بن گئے

Farrukh Habib , City42, PTI, Appointment
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی  نے فرخ حبیب کو ویسٹ ریجن پنجاب کا صدر مقرر کر دیا۔ 

 فیض اللہ کموکا کے پارٹی چھوڑنےسے تحریک انصاف ویسٹ ریجن کے صدر کا عہدہ خالی ہو گیا تھا۔ مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے فرخ حبیب کو ویسٹ ریجن پنجاب کا صدر بنانے کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

فرخ حبیب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر بھی زمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔