ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویزالٰہی گزشتہ شب خاموشی سے گھر سے چلے گئے، رابطہ نہیں ہو رہا

پرویزالٰہی گزشتہ شب خاموشی سے گھر سے چلے گئے، رابطہ نہیں ہو رہا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی گزشتہ رات خاموشی سےگھر سے چلے گئے۔

گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی تھی۔ذرائع  کے مطابق جب وزیراعظم چوہدری شجاعت کے گھر گئے تو   پرویزالٰہی گھر سے چلے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی سے گزشتہ رات سے رابطہ نہیں ہورہا۔

Ansa Awais

Content Writer