فرح گوگی کو  نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

22 May, 2023 | 05:50 PM

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان عرف فرح گوگی اور انکے شوہر احسن جمیل گجر کی غوثیہ بلڈرز  کیس میں نیب طلبی کے نوٹس کےخلاف درخواست کی سماعت نہ ہوسکی۔

 جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کرنا تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے  دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت بغیر کارروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

مزیدخبریں