جمال الدین جمالی: ٹھاٹھ شہانہ، انداز قاتلانہ، کروڑوں کی سمگلنگ کیس میں ملوث غیر ملکی ماڈل عدالت میں پیش کر دی گئی۔
سٹی42 ذرائع کے مطابق کالی جینز،کالی شرٹ، پہنے ہوئے غیرملکی ماڈل جو کہ کروڑوں کی سمگلنگ میں ملوث لاہور کی عدالت میں پیشی بھگتنے آئی۔ لیکن کوئی دیکھ کے یہ بالکل بھی اندازہ نہیں لگا سکتا تھا کہ یہ ماڈل سمگلنگ کیس میں ملوث ہے۔
یہ بھی لازمی پڑھیں:ڈیزل کے 18ٹرک لاہورسمگل کرنے کا معاملہ،کیس کافیصلہ سنا دیا گیا
واضح رہے کہ غیر ملکی ماڈل اپنےوکیل کی پڑفارمنس پر ایسی فدا ہوئی کہ مخصوص انداز میں شکریہ ادا کیا اور خوشی کا بھی اظہار کیا۔ ماڈل نے میڈیا کو بھی نہ چھوڑا اور فالائنگ کس دیتے ہوئے روانہ ہو گئی۔
یہ بھی لازمی دیکھیں: