سرکاری افسران کیلئے بڑی نوید ،عید سے پہلے عیدی مل جائے گی

22 May, 2018 | 12:03 PM

حرااعوان

قیصر کھوکھر: اعلیٰ کارکردگی دکھانےوالےسرکاری افسران کوانعامات دینےکافیصلہ، چیف سیکرٹری نےتمام کمشنرزاورڈپٹی کمشنرزسےافسران کےنام مانگ لیے۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق اعلیٰ کارکردگی دکھانےوالےسرکاری افسران کوانعامات دینےکافیصلہ کر لیا گیا۔ چیف سیکرٹری نےتمام کمشنرزاورڈپٹی کمشنرزسےافسران کےنام مانگ لیے۔اعلیٰ کارکردگی دکھانےوالےافسران کووزیراعلیٰ اورچیف سیکرٹری خودانعام دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ نے لاہور سمیت دنیا بھر میں امریکی پرچم سرنگوں کروا دیا 

 واضح رہے کہ محکمہ ایس اینڈ جی اےڈی نےکمشنرزاورڈپٹی کمشنرزکومراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں