(ناصر علی) نشتر کالونی میں لین دین کے تنازع پر دوست نے دوست کی جان لے لی۔
یہ خبر پڑھیں۔۔احد چیمہ کے اثاثوں سے متعلق چشم کشا انکشافات
پولیس کے مطابق امتیاز کا اپنے دوست کے ساتھ لین دین کے معاملے پر تنازعہ چل رہا تھا۔ جھگڑا ہونے پر امتیاز کا دوست اس کے سر پر لوہے کے راڈ سے وار کر کے فرار ہو گیا، امتیاز کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ امتیاز مانسہرہ کا رہائشی تھا۔
خبر پڑھیئے۔۔۔سابق ایم پی اے حافظ نعمان نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی
پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کرکےواقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔