ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت فی کلو کتنے میں فروخت ہونے گا؟ اہم خبر آگئی

برائلر گوشت فی کلو کتنے میں فروخت ہونے گا؟ اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی: سستا پروٹین آؤٹ آف روٹین، چکن عوام کی دسترس سے مزید دور ہوگیا۔

لاہور میں چکن سرکاری قیمت595کےبجائے688روپےفی کلومیں فروخت ہونے لگا، سرکاری نرخ نامےپرکہیں بھی عملدرآمدنہیں ہورہا۔