سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

22 Mar, 2023 | 06:52 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں آج بھی سیکڑوں روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کمی ہوئی ہے۔ 

ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ ایک ہزار 900 روپے ہوگیا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونا 29 ڈالر کم ہوکر 1939 ڈالر فی اونس ہے۔

مزیدخبریں