ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلہ چراغاں،عرس تقریبات کا باقاعدہ آغاز26 مارچ کو ہوگا،تیاریاں شروع

Mela Charaghan,
کیپشن: Hazrat Madhu Laal Hussain shrine
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)میلہ چراغاں،عرس حضرت مادھو لعل حسین کیلئےگرانٹ جاری،عرس تقریبات کیلئے3لاکھ 61ہزار روپے گرانٹ جاری کی گئی۔
 تفصیلات کے مطابق عرس گرانٹ سے لنگر سمیت دیگر انتظامات کو مکمل کیا جائیگا،میلہ چراغاں و عرس تقریبات کا باقاعدہ آغاز26 مارچ کو ہوگا۔ْ26مارچ کو حضرت مادھو لعل حسین کے مزار شریف پر چادر پوشی کی جائیگی۔ محافل سماع و نعت اور روحانی اجتماعات منعقد ہوں گے۔