ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگا ئی مکاؤ مارچ  کو دہشت گرد نشانہ بنا سکتے ہیں ،الرٹ جاری

Pmln march,threat of terrorist, Alert issue
کیپشن: Punjab police file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) ن لیگ کا مہنگا ئی مکاؤ مارچ،پولیس نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں ن لیگ کے مرکزی دفتر کو مراسلہ بھجوا دیا گیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی قائدین اور ورکرزکو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاسکتاہے،دہشت گردوں کی  پلاننگ کے حوالے سے مختلف اداروں کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق پارٹی قائدین ملک کا سرمایہ ہیں اس لئے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے،مرکزی قیادت کو باہر زیادہ نمایاں نہ کیا جائے۔ ڈارون کیمروں کے استعمال کی اجازت نہ دی جائے، مہنگائی مارچ کے دوران مشکوک عناصر پر کڑی نظررکھی جائے۔