( جنید ریاض ) نائیجیریاکے نو رکنی ماہرین تعلیم کے وفد کا گورنمنٹ اے پی ایس گرلز ہائی سکول کا دورہ، پرنسپل منور تبسم نے وفد کو تعلیمی اصلاحات بارے آگاہ کیا۔
نو رکنی وفد نے ورلڈ بینک گروپ کی ماہرتعلیم عیش گرب موہدکی قیادت میں دورہ کیا، اس موقع پروفد کی ٹیم لیڈرسچینا عبید سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ پرنسپل منور تبسم نےوفد کا استقبال کیا اورسکول میں طلبہ کو دی جانےوالی سہولیات بارے بتایا۔
ٹیم لیڈر کرسچینا عبید کا کہناتھا کہ لاہور کےسرکاری سکولوں کا معیاراچھا ہے۔ ماہرتعلیم عیش گرب موہد کا کہنا تھا کہ سکولوں کےاساتذہ انتہائی تجربہ کار ہیں۔