رائیونڈ سٹی؛ گندے نالے سے ایک شخص کی لاش برآمد

22 Jun, 2024 | 09:20 PM

اسرار خان : رائیونڈ سٹی کے علاقے مکو والی میں گندے نالے سے پولیس کو ایک شخص کی لاش ملی ہے ۔  

پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 55 سال کے قریب ہے، سردست شناخت نہ ہو سکی ۔ 

پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کردی، البتہ شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں ۔ 

مزیدخبریں