عثمان خان : تحریک انصاف کے رکنی قومی اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل کو ایوان میں نازیبا ایوان استعمال کرنے پر موجودہ سیشن کیلئے معطل کردیا گیا۔
\ قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت دوبارہ شروع ہوا،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ثنااللہ مستی خیل کو معطل کرنے سے متعلق قراردا دپڑھ کر سنادی، ایوان نے ثنااللہ مستی خیل کو معطل کرنے کی منظوری دیدی.
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔