سنی اتحاد کونسل نے رکنیت سازی مہم کا آغاذ کردیا

22 Jun, 2024 | 04:11 PM

سٹی42: سنی اتحاد کونسل نے رکنیت سازی مہم کا آغاذ کردیا، اعلان چئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کیا۔

چئیرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل ایک سیاسی جماعت ہے، سنی اتحاد کونسل لاہور سمیت ملک بھر میں مہم چلائے گی، کارکن رکنیت حاصل کرنے کیلئے آن لائن فارم فل کریں۔

چئیرمین سنی اتحاد کونسل نے مزید کہا کہ جلد جماعت کی رکنیت سازی مکمل کرلی جائے گی۔
 

مزیدخبریں