سونے کی قیمت میں بڑی کمی

22 Jun, 2024 | 03:45 PM

ویب ڈیسک : ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1201 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہے۔

مزیدخبریں