ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

 نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ایک بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت وفاقی وزرا شریک ہوں گے،چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت تمام آئی جیز بھی اجلاس میکت کریں گے.ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نیشنل سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

 ذرائع کے مطابق اجلاس میں چینی ورکرز کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی، سعودی عرب اور چین کے سرمایہ کاروں کے ساتھ میٹنگز سے بھی ایپکس کمیٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔