پنجاب ہائی وے پٹرول کے93 ہیڈ کانسٹیبلز کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کےعہدہ پر ترقی

22 Jun, 2023 | 11:43 PM

ویب ڈیسک: ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کی ہدایت پرمحکمانہ پروموشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔محکمانہ پروموشن بورڈ کا اجلاس ایس پی ہیڈ کوارٹرز منصور قمر کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں 93 ہیڈ کانسٹیبلوں کو اسسٹنٹ  سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔۔ترقیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول عبد الکریم نے ترقی پانے والے افسران کو مبارک باد دی۔
ڈی آئی جی پی ایچ پی ڈاکٹر محمد اطہر وحید کی ترقی پانے والے افسران مزید محنت اور لگن سے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی۔ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی نے کہا کہمحکمانہ ترقی ہر افسر و اہلکار کا حق ہے، 
 
 
 

مزیدخبریں