ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار سیخ پا ہو گئے،موبائل پھینکنے کا کہہ دیا

صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار سیخ پا ہو گئے،موبائل پھینکنے کا کہہ دیا
سورس: \\
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہونے سے متعلق سوال پر سیخ پا ہو گئے اور صحافی کا موبائل پھینکنے کا کہہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیرخزانہ راہداری سے گزر رہے تھے تو صحافی نے سوال کیا کہ ”آئی ایم ایف سے مذاکرات کیوں کامیاب نہیں ہو رہے“جس پر وزیر خزانہ نے کوئی جواب نہ دیا،اسحاق ڈارصحافی کے سوال پر شدید طیش میں آ گئے اورسکیورٹی عملے کو کہا اسکا موبائل لے کر پھینک دو۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)