ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عہدے سے مستعفی دیدیا  

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عہدے سے مستعفی دیدیا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عثمان غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوایا، استعفیٰ کے متن میں کہا گیاہے کہ ذاتی وجوہات کی بناپر یکم جولائی 2023 سے مزید ذمہ داری ادا نہیں کرسکتا ،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ کی کاپی سیکرٹری قانون کو بھی بھجوادی۔