ویب ڈیسک: ایشین چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کہ گراونڈ نمبر دو پر جاری کیمپ میں کھلاڑیوں نے مختلف ڈرلز کیں۔کیمپ میں قومی ٹیم کے کوچز کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں۔روزانہ دوسیشنز میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروائی جارہی ہے۔
کیمپ کے پہلے مرحلے میں 45 کھلاڑی شریک ہیں، جبکہ عید الاضحٰی کے بعد کیمپ میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔