ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بائیکاٹ بھی حاضری بھی، اپوزیشن کی چالاکی پکڑی گئی!!

 بائیکاٹ بھی حاضری بھی، اپوزیشن کی چالاکی پکڑی گئی!!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد:سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن اراکین کی خاموشی سے حاضری کا راز فاش کردیا۔ اپوزیشن ارکان بائیکاٹ کے باوجود خاموشی سے اسمبلی کے رجسٹر پر حاضری لگا گئے۔
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن ارکان اسمبلی کی حاضری شیٹ جاری کردی۔اسمبلی حاضری شیٹ کے مطابق ٹی اے ڈی لینے کیلئے 60 ارکان نے حاضری لگائی ۔
حاضری لگانے والوں میں امیر محمد خان ،محمد احسن، علی محمد، اسماعیل سیلہ، جان فیصل ،جمیل اقبال خٹک ،سید اعجاز بخاری، اسد زمان چیمہ، رضی اللہ خان، نادیہ کھر شامل ہیں ۔
نور شاہد ، سلمان شاہ خالد ڈوگر ،خواجہ صلاح الدین ، داؤد خان جتوئی ،سونیا شاہ،ندیم صادق ڈوگر ، شیخ شاہد جاوید ، محمد اعظم ،چوہدری طارق گجر ،حسن اقبال،تشکر عباس ،محمد نعیم ، رانا عبدالرزاق،زرناب ساہی ،سید رفت محمود ،احسان گجر ، یاسر قریشی ،عزت جاوید خان ،شیر اکبر خان ،کلیم اللہ خان نے بھی  حاضری لگائی