دبئی ائیرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ،راحت فتح علی خان کا بیان سامنے آگیا

22 Jul, 2024 | 05:36 PM

Ansa Awais

سٹی42 :معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی ائیرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ،راحت فتح علی خان کا اپنی مبینہ گرفتاری پر بیان سامنے آگیا۔
راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ مجھ سے صرف سوال جواب کیے گئے تھے میں گرفتار نہیں ہوا،معمول کی چیکنگ ہوئی۔جبکہ میں اپنا کام کررہاہوں۔
میوزک ڈائریکٹرفاروق راؤ نے تصدیق کی کہ راحت فتح علی دبئی میں گانوں کی ریکارڈنگز کررہے ہیں۔
  واضح رہے کہ اس سے قبل معروف گلوکار  راحت فتح علی خان کی  دبئی ائیرپورٹ پر گرفتاری کی خبریں سامنے آئیں تھی۔

مزیدخبریں