ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1000روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد اب فی تولہ سونا  2 لاکھ51 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 15ہزار 192 روپے ہو گئی ہے۔

 عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 2382 ڈالر فی اونس ہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer