ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حج کرنے کے بعد ہم نے کیا غلط کیا؟ ندا اور یاسر نواز کی نئی ویڈیو

حج کرنے کے بعد ہم نے کیا غلط کیا؟ ندا اور یاسر نواز کی نئی ویڈیو
کیپشن: Nida Yasir & yasir nawaz video
سورس: instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمدساجد:پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ میزبان ندا یاسر اور ان کے شوہر اداکار یاسر نواز کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹرول اور تنقید کرنے والوں کو خصوصی پیغام دے رہے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف اداکارہ ندا یاسر اور ان کے شوہر یاسر نواز حج کرنے کے بعد سوئرلینڈ تفریح کےلئے گئے ہوئے ہیں نئی ویڈیو میں اداکارہ ندا یاسر کہہ رہی ہیں ہم نے کیا غلط کیا ؟ اگر ہم حج کرنے کے بعد اللہ کی بنائی ہوئی قدرت، اس کی بنائی ہوئی چیزیں دیکھنے کے لئے ادھر آگئے۔

اداکار یاسر نواز نے کہا ٹرول کرنے والوں کا کام ہی یہی ہے، ٹرول کرنے والا کرو ٹرول! ندا یاسر نے مزید کہا اور ہم کریں انجوائے۔