ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میں نے کہا تھا "پرامن احتجاج" کرنا ہے، انہوں نے اسے بغاوت بنا دیا، عمران خان

میں نے کہا تھا
کیپشن: imran khan
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: توشہ خانہ ریفرنس، نیب نے بانی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان  اور بشریٰ بی بی کا مزید7 دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ، نیب نے ملزمان سے اڈیالہ جیل میں کی گئی تفتیش کی رپورٹ نیب عدالت میں جمع کروا دی۔

 اڈیالہ جیل میں پیشی کے موقع پر موجود صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے اہم تنصیبات کے سامنے احتجاج کی کال کا اعتراف کرلیا،عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے کہا تھا پرامن احتجاج کرنا ہے،انھوں نے اس کو بغاوت بنا دیا۔