ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے سپلمنٹری گرانٹس روک لیں، تمام فائلوں پر اعتراض لگا کر واپس

محکمہ خزانہ نے سپلمنٹری گرانٹس روک لیں، تمام فائلوں پر اعتراض لگا کر واپس
کیپشن: Finance Department
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ خزانہ نے سپلمنٹری گرانٹس روک لیں،محکمہ نے تمام فائلوں پر اعتراض لگا کر واپس کردیں۔
 محکمہ خزانہ نے رواں ماہ سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی سمریاں واپس کرنا شروع کر دی ہیں۔ محکمہ خزانہ نے سپلیمنٹری گرانٹ کی حوصلہ شکنی کرنا شروع کر دی ہے ۔

محکمہ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ مالی سال کے پہلے ماہ میں سپلیمنٹری گرانٹ جاری نہیں کر سکتے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے سپلیمنٹری گرانٹ کی تمام فائلوں پر اعتراض لگا دیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer