ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے ہسپتالوں کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں دو ارب روپے جاری کردئیے گئے

لاہور کے ہسپتالوں کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں دو ارب روپے جاری کردئیے گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : لاہور کے ہسپتالوں کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں رقم جاری، محکمہ خزانہ نے دو ارب روپے جاری کر دئیے ہیں ۔

 ری ویمپ آف ویئر ہاؤس گورو مانگٹ کیلئے 7 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کئے ہیں ۔ری ویمپنگ آف سروسز ہسپتال کیلئے چالیس کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔اس بجٹ سے لاہور کے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ، نئی مشینری کی خریداری اور دیگر ترقیاتی کام کروائے جائیں گے ۔ محکمہ خزانہ نے محکمہ سپشیلائزڈ ہیلتھ کو یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer