ہالی ووڈ مووی باربی کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

22 Jul, 2023 | 11:43 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی : پنجاب فلم سنسر بورڈ نے ہالی وڈ کی فلم باربی کے چند سین سنسر کرنے کے بعد فلم کو ریلیز کرنے کی اجازت دے دی۔

فلم باربی کو  فلم سنسر بورڈ کے تمام ارکان نے دیکھا اور فلم کے چند مناظر  سنسر کرنے کا کہہ دیا ۔

فلم ڈسٹری بیوٹر فلم کے نشان دہی کئے گئے متنازعہ سین کاٹنے کے بعد اسے ریلیز کریں گے۔

مزیدخبریں