زاہد چودھری : بارش سے جناح ہسپتال کے مختلف وارڈز متاثر ہو گئے ۔
جناح ہسپتال کی چھتیں ٹپکنے سے وارڈز اور راہداریوں میں پانی جمع ہو گیا ۔ جناح ہسپتال میں پانی جمع ہونےسے مریضوں اور عملے کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ بارش میں چھتیں ٹپکنے کا دیرینہ مسئلہ تاحال حل نہیں ہوسکا۔
بارش سے جناح ہسپتال کے مختلف وارڈز متاثر
22 Jul, 2023 | 08:09 PM
This browser does not support the video element.