سٹی 42: سروسز اسپتال کے ڈاکٹرز نے لوڈشیڈنگ کے بعد جنریڑ نہ چلنے کی ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر ڈال دی , ویڈیو آگے شئیر اور وائرل ہونے لگی.
سروسز ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوگیا ۔ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے انکوائری کا حکم دےدیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اس معاملے کی مکمل چھان بین کا حکم دے دیا۔
سیکرٹری صحت کی نگرانی میں 2 رکنی انکوائری ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ ان کی رپورٹ آج رات تک پیش کر دی جائے گی۔
Today, a power breakdown in Services Hospital's operation theatres was reported. Taking immediate action, fa 2-member inquiry team is formed under supervision pf Secretary Health to investigate the matter thoroughly. Their report will be submitted by tonight.
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) July 22, 2023