وزیراعلیٰ کی حکمت عملی کامیاب،کلمہ چوک انڈرپاس شدید بارش میں بھی کھلا رہا

22 Jul, 2023 | 04:06 PM

This browser does not support the video element.

دُرنایاب: وزیراعلیٰ کی کلمہ انڈر پاس سی بی ڈی سے لے کر واسا کو دینے کی حکمت عملی کام کرگئی۔

موسلادھار بارش کے باوجود کلمہ انڈرپاس کلئیر رہا اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں رہی۔

کلمہ انڈر پاس پر واسا کے پمپس مسلسل چلتے رہے اور واسا سسٹم میں پانی ڈالا گیا۔

سی بی ڈی کی ٹیکنیکل ٹیم نے بھی موقع پر واسا کی معاونت کی۔

نگران وزیراعلی نے گزشتہ دو مرتبہ کلمہ انڈر پاس پر بدنظمی کے بعد نکاسی کا کام واسا کو دے دیا تھا۔

 
 
 

مزیدخبریں