ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر صحافی عارف نظامی کے لئے قرآن خوانی

سینئر صحافی عارف نظامی کے لئے قرآن خوانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: معروف صحافی عارف نظامی کے ایصال ثواب کے لئےمسجد اللہ اکبر میں  قرآن خوانی کی گئی جس میں اعلیٰ شخصیات اور ان کے رشتہ داروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 تفصیلات کے مطابق آج سارا دن سینئر صحافی عارف نظامی کی رہائش گاہ پر سیاستدانوں اور ان کے رشتہ داروں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ہے اور دعا ہوتی رہے۔

 شرکت کرنے والوں میں نعمان اعجاز، اسلم ترین، جہانگیر ترین، سلیم شیخ، منور انجم، اعتزاز احسن، خواجہ عمران رضا ، میاں مصباح الرحمن، مجیب الرحمن شامی، نوید چوہدری، ارشد عارف، رانا عظیم سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور عارف نظامی کی روح کے لئے خصوصی دعا کرائی گئی۔

 دعا کے برد عارف نظامی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔