ایل ڈی اے  کی کارروائی ،جھگیاں اور تجاوزات ختم 

22 Jan, 2025 | 06:52 PM

درنایاب:ایل ڈی اے نے سبزہ زارمیں تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن کرتے ہوئے  کروڑوں روپے مالیت کے قیمتی پلاٹوں سے جھگیاں و تجاوزات ختم کردیں 
آپریشن ڈائریکٹر ہاؤسنگ فور یاور بشیر ورک اور اور اسسٹنٹ کمشنرسٹی کی نگرانی میں کیا گیا،آپریشن کے دوران غیرقانونی تجاوزات اورجھگیاں ختم کرکے قیمتی اراضی واگزار کروالی گئی،ایل ڈی اے ٹیموں نے ایچ بلاک سبزہ زار کے متعدد پلاٹوں سے تجاوزات کاخاتمہ کردیا
پلاٹ نمبر750تا781 ایچ بلاک، پلاٹ نمبر769ایچ بلاک،پلاٹ نمبر770ایچ بلاک ،پلاٹ نمبر100تا112ایف بلاک،پلاٹ نمبر144تا149 ، 217 اور218 بلاک ایف سبزہ زارسے تجاوزات مسمار کردیں ،ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی نرسریاں ختم کرکے پلاٹ واگزارکروالیے،،ڈی جی ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تعمیرات وتجاوزات کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں


 

مزیدخبریں