ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرکزی ملزم گرفتار

مرکزی ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پولیس نے ایم فل کی سٹوڈنٹ کے ریپ کے  مرکزی ملزم  کوحراست میں لے لیا ۔ ریپسٹ کے ساتھی ملزم اب بھی نہیں پکڑے گئے۔
ویمن پولیس سٹیشن ریس کورس نے مرکزی ملزم حسیب کو گرفتار کر لیا۔  پولیس طلحہ اور حمزہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔ ملزم حسیب افضل، طلحٰہ اور حمزہ نے سٹوڈنٹ کو    کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان نے اجتماعی زیادتی کے دوران برہنہ ویڈیوز بھی بنائیں۔