عابد چوہدر ی : ساندہ میں ضعیف العمرافراد سے لوٹ مارکرنےوالا لٹیرامتحرک ہے
متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ ملزم گلی میں موجود ایسے افرادکو نشانہ بناتا ہے جو ااسکا فوری تعاقب نہیں کرسکتے۔لیٹرے نے ضعیف خاتون کے ہاتھ سے سونے کےکڑے کھینچے اور فرارہوگیا۔ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی، گرفتاری کیلئے پولیس حرکت میں آگئی
پولیس کے مطابق فوٹیج میں ملزم کا حلیہ اور زیراستعمال موٹرسائیکل بلکل واضح ہے، مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ملزم کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہےہیں،