ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

 ڈالر کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کا اضافہ ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.82 روپے سے بڑھ کر 278.85 روپے پر بند ہوا ۔ 

 دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوکر 281.86 روپے پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.32 روپے مہنگا ہوکر 293.34 روپے، برطانوی پاؤنڈ  1.84 روپے مہنگا ہوکر  347.71 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.55 روپے، سعودی ریال 74.80 روپے پر ہی برقرار رہا ۔