عابد چوہدری:سبزہ زار کے علاقے میں ڈاکوؤں نے دوران واردات طالب علم کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق بلاول موٹرسائیکل پر سکول جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے روک لیا اور گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل لوٹنے کی کوشش کی، بلاول نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائر مار کر زخمی کر دیا۔
نوجوان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔