ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن : شو روم کےمالک سے مبینہ ڈیڑھ کروڑ بھتہ مانگ لیا گیا

جوہر ٹاؤن : شو روم کےمالک سے مبینہ ڈیڑھ کروڑ بھتہ مانگ لیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عا بد چودھری :جوہر ٹاؤن میں شو روم مالک سے مبینہ ڈیڑھ کروڑ بھتہ مانگ لیا گیا۔

  پولیس رپورٹ کے مطابق جوہر ٹاؤن میں 4 دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،جوہر ٹاؤن کے اعظم ن نامی شخص نے ایک کنال کا شوروم ڈیفنس کے رہائشی عثمان کو کرائے پر دیا تھا۔

ایف آئی ار کے مطابق   اعظم اپنے بیٹوں شفیق اور توفیق کے ہمراہ کرایہ لینے گیا تو عثمان غائب تھا ، مدعی کے مطابق علی حسن نے نامعلوم گارڈز کے ذریعے ہراساں کیا اور 50 لاکھ بھتہ مانگ لیا ۔
 مدعی کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی علی حسن ایک کروڑ روپے بھتہ مانگ چکا ہے۔

جوہر ٹاؤن پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا  تاہم ملزمان گرفت میں نہ آ سکے۔